جیکب آباد(ای پی آئی ) جیکب آباد کےتھانہ صدر کی حدود میں پولیس مقابلہ پولیس پر حملے اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکونوکر گلوانی جکھرانی ہلاک ۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں حیربیار ہوٹل کے قریب پولیس مقابلہ میں مارے گئے بدنام ڈاکو کی شناخت نوکر گلوانی جکھرانی نے دوروز قبل ساتھیوں کی مدد سےپولیس چوکی پر حملہ کر کے پولیس اہلکار شاہنواز کھکھرانی کو شہید کر دیا تھا ،

مقابلے میں مارے گئے ڈاکو نوکر گلوانی جکھرانی کی لاش سول اسپتال منتقل کر دی ،