نواب شاہ (ای پی آئی نیوز) دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے، نقل مکانی شروع ہوگئی.

تازہ اطلاعات کے مطابق دریائے سندھ میں درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ۔دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں سیلابی پانی نے 15 سے زائد دیہاتوں داخل مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی شروع کر دی متاثرہ دیہاتوں میں حمزہ جتوئی دریا خان جتوئی راضی خان جتوئی گل بیگ چانڈیو سید پیر نور شاہ ماہی خان جتوئی انب جونیجو مھڑن جو گوٹھ سمیت دیگر دیہات شامل ہیں جہاں پر سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے.

دریائے سندھ میں پانی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے کچے میں کاشت فصلیں بھی پانی کی لپیٹ میں آگئی ہیں