کراچی(ای پی آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حکومت کی جانب سے آئینی عدالت کیلئے مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کا ملک گیر کنونشن جاری ہے جس میں وکلا پرجوش خطابات کررہے ہیں.

کراچی میں وکلا کنونشن، آئینی ترامیم ناقابل قبول کے نعرے