اسلام آباد ( ای پی آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 26 ویں آئینی ترمیم کا میدان سج چکا ہے.مولانا فضل الرحمن کا گھر مرکز نگاہ ہے ….اندرون خانہ کیا چل رہا ہے اور مائنس جسٹس منصور منصوبہ پر مولانا اوربانی پی ٹی آئی عمران خان کاانکار سنیئے تفصیلات جہانزیب عباسی کی زبانی