گھوٹکی(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس کی سماعت۔وکیل کی عدم حاضری کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی ۔

تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید صحافی نصر اللہ قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزمان گرفتار ملزم اصغر لونڈ کو پیش کیا گیا

جبکہ ضمانت پر آزاد عبداللہ لونڈ بھی پیش ہوا ۔عدالت نے سماعت وکیل کے چھٹی پر ہونے کے باعث 6 جنوری تک ملتوی کر دی