آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبرآگئی
فوج مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر سویلین کا کورٹ مارشل کر سکے گی،
تحریک انصاف کے دور میں فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 29 سویلین کون تھے؟
تفصیلات جانئے ڈان نیوز کے رپورٹر اسد ملک کے اس وی لاگ میں