لاہور (ای پی آئی ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی 10 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
صوبائی وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2024 پنجاب کی عوام کے لئے بہت اچھا سال ثابت ہوا اور یہ سال جاتے جاتے بھی بہت ساری اچھی خبریں اور خوشیاں دے کر جا رہا ہے انھوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ
مزید سننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں