گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نسوانی آواز کے جھانسے میں آ کر کچے کی جانب جانے والے 2 افراد کو اغواہ ہونے سے بچا لیا

مرادان کے رہائشی دونوں افراد پروین نامی عورت سے شادی کیلئے اوباڑو کچے کی جانب جا رہے تھے

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دونوں افراد کو ٹریس کیا اور پوچھ گجھ کی ،دونوں افراد کے ورثا کو آگاہ کر دیا گیا جلد انہیں ان کے ورثاء کے حوالے کر دیا جائے گا،