اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو، اخبار کی فراہمی اور ٹی وی کی بحالی کی درخواستیں منظور کر لیں ، ذاتی معالج سے میڈیکل چیک اپ کی استدعا بھی منظور ۔
تفصیل کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے عمران خان کی جانب سے بیٹوں سے فون پر بات کرانے ، ٹی وی کی سہولت بحال کرنے اور اخبار فراہم کرنے کی درخواست وکیل فیصل فرید چوہدری کے ذریعے دائر کی تھی ۔
عدالت نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی