حیدرآباد(ای پی آئی ) حیدرآباد میں اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کی جانب سے حقوق طلبہ ریلی کا انعقاد،طلبہ یونین پر عائد پابندی کے خاتمہ سمیت دیگر مطالبات منظور کرنےمطالبہ ۔

تفصیل کے مطابق سندھ کے ضلع حیدرآباد میں اسلامی جمیعت طلبہ سندھ نے لبرٹی چوک سے کوہ نور چوک تک نکالی، ریلی کی قیادت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سندھ عمیر شامل و دیگر نے کی ریلی لبرٹی چوک سے کوہ نور چوک تک طلبہ یونین پر عائد پابندی کا خاتمہ کر کے انتخابات کا انعقاد کیا جائے،

ملک بھر میں نئے تعلیمی اداروں کا قیام کیا جائے، جی ڈی پی کا 5 فیصد حصہ تعلیم پر خرچ کیا جامعات کے انٹری ٹیسٹ کے نظام میں شفافیت لائی جائے، شرکاء ریلی انٹرمیڈیٹ بورڈ میں نمبرز کے حصول کیلیے پیسوں کی لین دین عام ہے اسکا خاتمہ کیا جائے،

شرکاء سرکاری جامعات کی فیسیں کم کی جائیں، شرکاء ریلی کا مطالبہ