کشمور(ای پی آئی) صوبہ سندھ میں قائم ڈاکو راج پر پہلا ڈرون حملہ؟ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری گیھل پور تھانہ کی حدود کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مبینہ طورپر ڈرون کے ذریعے حملہ پولیس کا ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ چار زخمی کرنے کا دعویٰ کیاہے.
سنتوش کمار قتل کا مقدمہ درج نہ ہو سکا؟
مشکوک پولیس مقابلے؟ تین بڑی خبریں اس وی لاگ میں سنیں…

کشمور: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کا آپریشن جاری گیھل پور تھانہ کی حدود کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر مبینہ طورپر ڈرون کے ذریعے حملہ پولیس کا ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ چار زخمی کرنے کا دعویٰ کیاہے
ڈرون حملے میں ڈاکو مبین شر ہلاک جبکہ چار ڈاکو زخمی ہوگئے ہیں ڈرون حملے میں زخمی ہونے والوں میں انعام یافتہ بدنام زمانہ ڈاکو بخت علی شر بدیھل شر مٹھو شر ودیگر شامل ہیں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈرون اٹیک کے ذریعے کامیابی ملی ہے
کشمور پولیس کا کہناہےکہ کچے علاقے میں آخری ڈاکو کے خاتمے تک یہ آپریشن جاری رہے گا۔