جیکب آباد(ای پی آئی) کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ٹرین کو کلئیرنس نہ ملنے پر بلوچستان کے نوتال اسٹیشن سے جیکب آباد واپس کردیا گیا
ریلوے حکام کے مطابق بولان میل ٹرین میں 30مسافر سوار تھے تمام مسافروں کو آف لوڈ کرکے بائے روڈ روانہ کیا جارہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملہ کے بعد تمام ٹرینوں کی آمدورفت معطل کردی گئی تھی گذشتہ دوروز سے بولان میل ٹرین کی آمدورفت شروع کی گئی تھی۔