اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جہاں تک پاکستان کا عدالتی نظام پہنچ چکا ہے اس کو ٹھیک ہوتے ہوئے دس سال لگیں گے،،،
آج جسٹس محسن اختر کیانی کیسز کی سماعت ختم کر کہ جانے لگے تو شاہ اللہ دتہ علاقے کے متاثرین میں سے ایک عورت روسٹرم پر آئیں کہا جج صاحب ہمیں انصاف دیں ہماری یہاں پر کوئی نہیں سن رہا۔
یہ بھی پڑھیں: جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں حکومت، سیکورٹی اداروں کی چھترول
جسٹس محسن اختر کیانی نے عورت سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ” میڈم ہمارا Legal System جہاں تک پہنچ چکا ہے اسکو سپریم کورٹ تک ٹھیک ہوتے 10 سال لگیں گے”