اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم یہ نہیں ہونے دیں گے کہ پاکستان کے فیصلے واشنگٹن میں ہوں۔ پاکستان میں حکومت کون کرے گا یہ فیصلہ ہمارے عوام کریں گے .
سوشل میڈیا پراپنی تازہ ٹوئیٹ میں عمران خان کے ایک حکم پر قومی اسمبلی کے 127 اراکین نے استعفیٰ دیے، ایک حکم پر دونوں اسمبلیاں تحلیل ہوئی تاکہ ہم عوامی عدالت میں جاسکیں۔ ہماری کسی سے لڑائی نہیں لیکن ہم یہ نہیں ہونے دیں گے کہ پاکستان کے فیصلے واشنگٹن میں ہوں۔ پاکستان میں حکومت کون کرے گا یہ فیصلہ ہماری عوام کرے گی۔
عمران خان کے ایک حکم پر قومی اسمبلی کے 127 اراکین نے استعفیٰ دیے، ایک حکم پر دونوں اسمبلیاں تحلیل ہوئی تاکہ ہم عوامی عدالت میں جاسکیں۔ ہماری کسی سے لڑائی نہیں لیکن ہم یہ نہیں ہونے دیں گے کہ پاکستان کے فیصلے واشنگٹن میں ہوں۔ پاکستان میں حکومت کون کرے گا یہ فیصلہ ہماری عوام کرے گی۔ pic.twitter.com/LG7HFfuyeM
— Fawad Chaudhry (Updates) (@FawadPTIUpdates) January 21, 2023


