نوابشاہ( ای پی آئی )سندھ کے ضلع نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ سےتین روز قبل اغواء ہونےوالیمعصوم بچی کی نعش برآمد ۔نامعلوم وحشی درندہ صفت ملز مان نے سات سالہ ہندو بچی ھیر باگڑی کو اغوا کرنے کے بعد تیز دھار آلہ سے قتل کیا
،ملزمان نےبے رحمی سے بچی کی گردن ،کان ،ناک کاٹنے کے بعد پلاٹ میں پھینک کر فرار ہو گئے ۔دوسری جانب سے پولیس تاحال خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرنے میں سنجیدہ نہیں ،
جبکہ کسی سیاسی شخصیات نےنوٹس نہیں۔لیاہے لواحقین معصوم بچی ھیر باگڑی کی افسوسناک قتل کے غم میں غم سے نڈھال ہیں انہوں نے اعلیٰ احکام کو اپیل کی ہے کے وہ فوری طور پر نوٹس لے کر ملزمان کو گرفتار کیا جائے