پی ٹی آئی رہنما شاہد خٹک نے ٹویٹ کیا ہے کہ وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا رخ کریں آپ کی تعداد جہاں بڑہ جائے گی میں وہاں موجود ہوں گا .

شاہد خٹک نے لکھا ہے کہ جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف رخ کریں.

لانگ مارچ اور احتجاج ہوگا اب میں لیڈ کرونگا نکلو اب نہیں تو کب ؟