گجرات(ای پی آئی ) روزنامہ نوائے وقت کے سینئرکورٹ رپورٹر جنرل سیکرٹری پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ چوہدری محمد اعظم گل اورایکسپریس نیوز کے رپورٹرمحمد ثاقب ورک نے یونیورسٹی آف گجرات کے ماس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے طلبا و طالبات کو رپورٹنگ اینڈ ایڈیٹنگ کے موضوع پر خصوصی لیکچر دیا ہے.