لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
تفصیل کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کا حکم جاری کیا،پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ لا افسران کو عدالتوں میں پیشی کا حکم دیدیا،جسٹس شاہد کریم نے لا افسران کے پیش نہ ہونے پر برہمی کااظہار کیا۔


