اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف انتقال کر گئے،

وہ بہت بڑے انسان تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے دوست چھوٹے ثابت ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیشہ پاکستان فرسٹ سابق صدر پرویز مشرف کی سوچ اور نظریہ تھا۔