لاہور(ای پی آئی )ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے معاملے پررجسٹرار آفس نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ۔
جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ 13 فروری کو سماعت کرے گا،
جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد کریم لارجر بنچ میں شامل ہیں،جسٹس عاصم حفیظ ، جسٹس انوار حسین بھی لارجر بنچ کا حصہ ہیں۔


