اسلام آباد (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی کی عدالت سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ آتے ہی سوشل میڈیا پر عمران خان ہماری ریڈ‌لائن اورزمان پارک ٹاپ ٹرینڈ‌بن گئے.

سوشل میڈیا پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافہ سے متعلق پیٹرول پرائس کا ٹرینڈ تیسرے نمبر پر جبکہ چوتھے نمبر پر نیوکلیئر، پانچویں نمبر پر سعودی عربیہ ، چھٹے نمبر پر زلزلہ ، ساتویں نمبر پر آئی ایس آئی ایس آٹھویں نمبر پر باجوہ اور نویں نمبر پر بلوچستان اور دسویں نمبر پر حرم ٹاپ ٹرینڈ‌ رہا.