راولپنڈی(ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امیدہےصدر72گھنٹوں میں الیکشن کی تاریخ دیں گےآج سےآئین سےکھلواڑشروع ہوگیاہے.
سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جب الیکشن کمیشن صدرسےمشاورت سےانکارکرےتوسمجھ لیں آئینی بحران شروع ہوگیاہےامیدہےصدر72گھنٹوں میں الیکشن کی تاریخ دیں گےآج سےآئین سےکھلواڑشروع ہوگیاہےوزیردفاع کہتاہےکہ ملک ڈیفالٹ ہوچکااورجس پٹرولیم کاسٹاک ختم ہورہاہےاُسکاوزیرکہتاہےکہ دیوالیہ نہیں ہوابھونڈےاندازمیں ترکی کوامداددی گئی
جب الیکشن کمیشن صدرسےمشاورت سےانکارکرےتوسمجھ لیں آئینی بحران شروع ہوگیاہےامیدہےصدر72گھنٹوں میں الیکشن کی تاریخ دیں گےآج سےآئین سےکھلواڑشروع ہوگیاہےوزیردفاع کہتاہےکہ ملک ڈیفالٹ ہوچکااورجس پٹرولیم کاسٹاک ختم ہورہاہےاُسکاوزیرکہتاہےکہ دیوالیہ نہیں ہوابھونڈےاندازمیں ترکی کوامداددی گئی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) February 20, 2023
دوسری ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ امیدہےعمران خان آج لاہوربائی کورٹ میں پیش ہوں گےدنیاکوہماری بگڑتی معیشت پےتفشیش ہےامیروں کوسبسڈی اورغریبوں کاگلہ گھونٹ رہےہیں حالات سنگین ترین ہوگئےدہشگردی کوروک نہیں پارہےاورمہنگائی کوکھلی چھٹی دےدی ہےمزیدتاخیربڑےحادثےکوجنم دےسکتی ہےاللہ کےبعدعدلیہ ہی ملک کوبحران سےنکال سکتی ہے.


