اسلام آباد (ای پی آئی)پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کے عام انتخاب کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے درخواستیں طلب کر لی ہیں ،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مراسلہ جاری کردیا ،سیاسی جماعتیں انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کے 8 مارچ تک درخواستیں طلب کیں گئیں ۔


