اسلام آباد(ای پی آئی )عمران خان کے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف پر جرح کیلئے 18 مارچ کی تاریخ مقررکردی گئی ،

وفاقی وزیر کے ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہونے کا امکان ہے۔ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ نے احکامات جاری کئے ،ہرجانہ کیس میں عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش ہوئے تھے ،عمران خان پر ویڈیو لنک کے ذریعے ہی جرح ہوئی تھی ۔