اسلام آباد (ای پی آئی) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست منظور ہو گی یا نہیں اسلام آباد کی سیشن کورٹ سوا تین بجے فیصلہ سنائے گی.

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں خواجہ حارث نے تین اہم قانونی نقاط کیا اٹھائے؟ بظاہر الیکشن کمیشن کو کمپلیننٹ سے متعلق نئی صورت حال بن سکتی ہے ؟ عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر کی سیشن کورٹ کے باہر گفتگو اور کیس کی تفصیلات اسلام آباد کچہری سے ویڈیو میں سنیں