اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے پردرج کیس میں حاضری سے استثنی کےلئے دی گئی عمران خان کی درخواست مسترد کردی ہے.
سول جج رانا مجاہد رحیم نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی ،

عدالت نے عمران خان کو عدالتی وقت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے.

خبر اپ ڈیٹ کی جارہی ہے