ایبٹ آباد(ای پی آئی ) پاکستان کے صوبہ خیرب پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں راکٹ سے حملے میں پی ٹی آئی کے ناظم سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں.
ایبٹ آباد کے ڈی پی او کے مطابق پیر کی شام پی ٹی آئی کے رہنما عاطف منصف خاں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور راکٹ داغا گیا جس میں 8 افراد جاں بحق گئے.
فائرنگ سے گاڑی میں سوار تحصیل ناظم حویلیاں عاطف منصف سمیت تمام 8 افرادجاں بحق ہو گئے۔
ڈی پی او عمر طفیل نے بتایا کہ فائرنگ کے گاڑی میں آگ لگ گئی گاڑی مکمل جل گئی.


