اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوہٹائے جا نے کا ایک سال مکمل ہو نے پر 9اپریل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے ،

پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی اکائونٹس سے” امپورٹیڈ حکومت نا منظور” ،”بلیک ڈے” ، ”چوروں کا ایک سال” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹوئٹ کیے گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کے حمایتی ٹوئٹر اکائونٹس سے ”یوم چپیڑ”، ”ورکرز کی تذلیل بند کرو” کے ہیشن ٹیگ کے ساتھ ٹوئٹ کیے گئے ہیں۔