• کرکٹ ورلڈ کپ
  • صحت
  • غذ١
  • موبائل فون
  • حیرت انگیز
  • سیاحت
  • ادب
  • کاروبار
  • تصاویر
  • میرا شہر
    • اسلام آباد
    • پنجاب
    • سندھ
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخواہ
  • ٹیکنالوجی
  • اسکینڈل
  • ٹاپ سٹوریز
EPI News
  • پہلا صفحہ
    • Privacy Policy
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلاگ
  • تصاویر
  • ویڈیوز
    • مقبول ویڈیوز
    • خصوصی ویڈیوز
  • انگلش نیوز
Select Page

9 مئی واقعات ،تحریک انصاف کے سینیٹرز نے مذمتی قرارداد جمع کرادی

by عابد علی | مئی 29, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین | 0 comments

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی 9 مئی کےواقعات کی شدید مذمت اداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کر دیا ۔

سینٹ میں قرار داد جمع کرا دی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کےارکان سینیٹ کی جانب سے سینٹ میں جمع کرائی گئی قراداد میں نو مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ۔ اداروںکے ساتھ اظہار یکجہتی اورغیر متزلزل حمایت کی گئی ہے۔

قراردادمیں کہا گیا ہے کہ عسکری اور تاریخی عمارتوں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔یہ ایوان 09 مئی کو جی ایچ کیو، جناح ہاؤس پر ہونے والے پرتشدد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔جناح ہائوس لاہور میں کور کمانڈر رہائش پذیر ہیں،اسے بھی آگ لگا دی گئی تھی ۔

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے قیمتی سامان کو بھی نذر آتش کیا گیا۔ شہدا کی یادگاریں بھی جلا دیا گیا،تاریخی عمارتوں، سکولوں کو آگ لگائی گئی اور نقصان پہنچا گیا۔یہ ایوان اپنے اداروں کے ساتھ اظہار یک جہتی اورغیر متزلزل حمایت کرتا ہے۔

مسلح افواج ،سیکورٹی ایجنسیوں اور بڑے پیمانے پر ان واقعات سے متاثر ہونے والے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔پارٹی کے ارکان سینیٹ کی طرف سے یہ قراردادسینیٹر فیصل سلیم رحمان نے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروائی ہے ۔

468

Submit a Comment جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • رابطہ کریں
  • فیس بک
  • لنکڈ
  • ٹو ئٹر
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں 2025 ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل