• کرکٹ ورلڈ کپ
  • صحت
  • غذ١
  • موبائل فون
  • حیرت انگیز
  • سیاحت
  • ادب
  • کاروبار
  • تصاویر
  • میرا شہر
    • اسلام آباد
    • پنجاب
    • سندھ
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخواہ
  • ٹیکنالوجی
  • اسکینڈل
  • ٹاپ سٹوریز
EPI News
  • پہلا صفحہ
    • Privacy Policy
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلاگ
  • تصاویر
  • ویڈیوز
    • مقبول ویڈیوز
    • خصوصی ویڈیوز
  • انگلش نیوز
Select Page

پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل کالعدم قرار دینے کی استدعا

by عابد علی | مئی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین | 0 comments

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون 2023 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی۔تحریک انصاف نے بطور فریق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔

جمع کرائے گئے جواب میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون کو غیر آئینی قرار دیا جائے، قانون کی شقوں 2، 3، 4، 5، 7 اور 8 کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔

جواب میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے، قانون سے عدلیہ کے اندرونی انتظامی امور میں مداخلت کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں پر آج سماعت ہوگی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں آٹھ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔

468

Submit a Comment جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • رابطہ کریں
  • فیس بک
  • لنکڈ
  • ٹو ئٹر
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں 2025 ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل