اسلام آباد(ای پی آئی ) خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میںتوسیع کر دی ہے ۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے 19جولائی کو نئی کچہری میں پیش ہونے کی ہدایت کردی،
جوڈیشل مجسٹریٹ نے ضامن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔


