لاہور(ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو 10 جولائی کو طلب کرلیا۔
عثمان بزدار کو نیب نے 14ویں مرتبہ طلبی کا نوٹس بھجوایا ہے ۔عثمان بزدار صرف 2 مرتبہ نیب لاہور کے سامنے پیش ہوئے ۔


