راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے خلاف جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ۔

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست مسترد کر دی۔