لاہور(ای پی آئی)جہانگیر ترین کی پارٹی استحکام پاکستان نے الیکشن میں انتخابی نشان کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا ہے،
استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،
استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں عقاب کے نشان پر میدان میں اترے گی،
جبکہ پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے رواں ہفتے ہی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی جائے گی


