اسلام آباد(ای پی آئی )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس،
چیئرمین نیپرا کو آڈٹ حکام کو ریکارڈ فراہمی کی ہدایت کردی،
نور عالم خان نے کہاکہ پی اے سی کی ہدایات کے باوجود چیئرمین نیپرا عدالت کیوں گئے؟
اگر ریکارڈ فراہم نہیں کریں گے تو توہین پارلیمنٹ لگائیں گے۔،
دوران اجلاس آڈٹ حکام نے کہاکہ پی ٹی اے، اوگرا اور نیپرا، فریکونسی ایلوکیشن بورڈ ریکارڈ فراہم نہیں کر رہے۔


