اسلام آباد(ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف ) کی جانب سے قرض منظوری کے ساتھ ہی دوسرے اقتصادی جائزے کیلئے نئی شرائط سامنے آ گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا،

ایف بی آر کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کرلیا تو منی بجٹ آ سکتا ہے،

پراپرٹی سیکٹر اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا اختیار نئی حکومت کو ہوگا۔