لاہور(ای پی آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو فوادسد اللہ خان کووزیر اعظم شہباز شریف نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیور وتعینات کر دیا ۔
فواد اسد اللہ کا شمار انتہائی پروفیشنل اور محنتی افسران میں ہوتا ہے ۔
فواد اسد اللہ کی تقرری کی تین سال کیلئے کی گئی ہے ۔مذکورہ تقرری ملکی و غیر ملکی سکیورٹی کے حوالے سے کی گئی ہے ۔
فواد اسد اللہ کو ہدایت جاری کی گئی یہ کہ آئی بی کو جدید خطوط پر استوار کر کے ملک دشمن عناصر کا قلع قمع کیا جا ئے۔


