بیرسٹر گوہر علی چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مقرر ،نوٹیفکیشن جاری by عابد علی | جولائی 16, 2023 | تازہ ترین, پنجاب | 0 comments لاہور(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان کو چیف الیکشن کمشنر پاکستان تحریک انصاف مقرر کر دیاگیا ۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا ۔ Submit a Comment جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔