اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق صوبائی وزیر علی افضل کی جانب سے دائر عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے منظور کر لی ۔
علی افضل ساہی کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت میں کی استدعا کی گئی،
عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عبوری ضمانت میں 26 جولائی تک توسیع کر دی۔
عدالت میں علی افضل ساہی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور ہو کر لی گئی ہے۔


