لاہور (ای پی آئی ) محرم الحرام میںامن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ کر لیاہے ۔

اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے عاشورہ کے دن ڈبل سواری پر پابندی کی منظوری دیدی ،

اسلحہ کی نمائش، گھروں پر مورچے بنانے پر پابندی ہو گی ۔