جناح ہاؤس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور

جناح ہاؤس حملہ کیس، خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی جانب سے دائردرخواست ضمانت منظور کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ اور دیگر نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور عسکری ٹاور کے مقدمے میں ضمانتیں دائر کیں...
ایفی ڈرین کیس سزا کالعدم قرار، لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو بری کر دیا

ایفی ڈرین کیس سزا کالعدم قرار، لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کو بری کر دیا

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے سزا کے خلاف اپیل کا فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی...
مراد سعید نے خاموشی توڑ دی، ارشد شریف کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

مراد سعید نے خاموشی توڑ دی، ارشد شریف کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ‏ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کئے گئے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال سے ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے بیہودہ بیانات خاموشی سے سن رہا ہوں۔ یہ نہیں کہ کہنے کو کچھ ہے...
ورلڈ کپ ،آج نیوز لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

ورلڈ کپ ،آج نیوز لینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی

چنئی (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والےآئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 16 ویں میچ میں آج نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ ہوگا ۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے لحاظ سے دوپہر ڈیڑھ بجے ہو گا۔ کیویز آج کے میچ سے قبل اپنے 3 میچ جیت چکے ہیں، انہوں نے انگلینڈ، نیدرلینڈز اور...
خصوصی عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکم

خصوصی عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی درخواست پر سماعت،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی واٹس ایپ پر بیٹوں سے گفتگو کرانے کا حکم دیدیا ۔ تفصیل کے مطابق سابق...