کمپیوٹر یا روبوٹ موافق حق یا آزادانہ رائے رکھنے کے قابل نہیں ہوں گے، جسٹس اسحاق کا خط

کمپیوٹر یا روبوٹ موافق حق یا آزادانہ رائے رکھنے کے قابل نہیں ہوں گے، جسٹس اسحاق کا خط

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مصنوعی ذہانت کے عدلیہ میں استعمال کے معاملے پر فل کورٹ میٹنگ سے متعلق خط سامنے آگیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی جانب سےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے نام لکھے گئےخط کی کاپی تمام ججز کو بھی...
سندھ ہائیکورٹ:ایم اے جناح روڈ  سے پٹاخوں کی فیکٹری اور گودام منتقل کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ:ایم اے جناح روڈ سے پٹاخوں کی فیکٹری اور گودام منتقل کرنے کا حکم

کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے میں جاں بحق نوجوان کی والدہ کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے متعلق درخواست پر فیکٹری اور گودام علاقے سے منتقل کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے...
سنگجانی جلسہ کیس :عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

سنگجانی جلسہ کیس :عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت ،عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس...
بنگلا دیش  نے  افغانستان کو ٹی 20  کے تینوں میچز میں شکست دیدی

بنگلا دیش نے افغانستان کو ٹی 20 کے تینوں میچز میں شکست دیدی

شارجہ(ای پی آئی) بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا،تفصیل کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سیف حسن کی ناقابلِ شکست 64 رنز کی اننگز کی بدولت بنگلادیشی ٹیم نے چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔...
پی ایس ایکس میں مسلسل تیزی کا رجحان انڈیکس کے کئی ریکارڈ قائم

پی ایس ایکس میں مسلسل تیزی کا رجحان انڈیکس کے کئی ریکارڈ قائم

کراچی(ای پی آئی )پی ایس ایکس میںمسلسل تیزی کا رجحان انڈیکس کے کئی ریکارڈ قائم ،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازار حصص میں شاندار تیزی کا رجحان ہے اور سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے مظہر کے طور پر مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ہو رہا ہے۔ پیر کے روز بازارِ حصص میں...