دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں

1 صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام فتنہ اور احتجاج کی سیاست کو سپورٹ نہیں کرتے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا حکومتی معاملات چلانے کا ایک سال مکمل ہونے والا ہے، میرے پاس پچھلے 10 ماہ کا رپورٹ کارڈ موجود ہے، کہا تھا وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات...
میلبرن ٹیسٹ ٌآسٹریلیا نے  بھارت کو 184 رنز سے ہرا دیا

میلبرن ٹیسٹ ٌآسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے ہرا دیا

میلبرن (ای پی آئی ) بھارت کا غرور خاک میں مل گیا آسٹریلیا نے بھارت چوتھے ٹیسٹ میچ میں 184 رنز سے عبرتناک شکست دیدی ۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 340 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارت کے صرف 2 بیٹرز...
صوبا ئی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سال 2024 میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

صوبا ئی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے سال 2024 میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

لاہور (ای پی آئی ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی 10 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی صوبائی وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2024 پنجاب کی عوام کے لئے بہت اچھا سال ثابت ہوا اور یہ سال جاتے جاتے...
2024 شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکار اپنے مداحوں کو روتا چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملے

2024 شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکار اپنے مداحوں کو روتا چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملے

لاہور (ای پی آئی) 2024 میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات ، معروف فنکار اپنے مداحوں کو روتا چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوئے ۔یہ تمام فنکار پاکستان کے روشن ستارے تھے، جن کے خلاء کو پْر نہیں کیا جاسکتا۔سال 2024 پہلے ماہ جنوری میں شوبز انڈسٹری کے سینئر فنکار خالد بٹ...
سنچورین: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی

سنچورین: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی

سنچورین (ای پی آئی ) جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹ سے شکست دےکرسیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیل کے مطابق جنوبی افریقہ نے فتح کیلئے درکار 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ہدف کو پانے کے لیے آج جنوبی افریقا کے بیٹر ایڈم...