by عابد علی | نومبر 8, 2023 | دنیا
پیرس(ای پی آئی ) بھارت میں پرتشدد انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے منظم نیٹ ورکس کے ذریعے فنڈز جمع کرنے پر فنانشل ٹاسک فورس ( فیٹف) نے تفتیش شروع کر دی ۔ فیٹف کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں منظم نیٹ ورکس انتہا پسند پرتشدد تنظیموں کے لیے سرمایہ اکٹھا کررہے ہیں۔ فیٹف نے...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شاہدرہ میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت کےلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے اجازت دے دی، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار کی...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت آنے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی بڑھی، ملک میں بدامنی پھیلانے کا زیادہ ہاتھ غیر قانونی تارکین وطن کا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاک افغان تعلقات...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
پونے (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ آج نیدرلینڈز اور انگلینڈ آج مد مقابل ہوں گے۔ میچ شیڈول کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے ہوگا ۔ نیدرلینڈز کی ٹیم کو آج انگلینڈ کا سامنا کرنے میں شاید مشکل تو درپیش ہو مگر تاحال اس کی پوائنٹس...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پرعدالت کی جانب سے توہین عدالت کے نوٹس پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جواب جمع کرا دیا ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت کے روبرو...