by عابد علی | مارچ 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد کے پْر تشدد واقعات میں بڑے بڑے نام سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے سینیٹر دوست محمد خان ہاتھ میں پتھر اٹھائے گھومتے نظر آئے۔ سینیٹر دوست محمد خان کی ویڈیو وائرل ہوگئی، پی ٹی آئی کے فرخ حبیب گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو کر ڈنڈا بردار کارکنوں...
by عابد علی | مارچ 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہنگامہ آرائی پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کے متعدد رہنمائوں و کارکنوں کیخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سرکاری املاک اور پولیس کی گاڑیوں کو...
by عابد علی | مارچ 19, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے عمران خان کے گھر آپریشن میں ملوث پولیس افسران کے خلاف پرچے دینے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آج قانونی ٹیم کی میٹنگ بلائی ہے، جس طرح لاہور...
by عابد علی | مارچ 19, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب حکومت نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کرنیوالے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب پولیس کے ایلیٹ فورس اہلکاروں اور گاڑی پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔گذشتہ روز...
by عابد علی | مارچ 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے نجی ٹی وی حال ہی میں نکالے گئے اینکر پرسن اور یوٹیوبرعمران ریاض خان کو20 مارچ کو طلب کرلیا ہے . ایف آئی اے کی طرف سے جاری نوٹس کے مطابق عمران ریاض خان نے سوشل میڈیاپر آئی جی پنجاب اور دیگر...
by عابد علی | مارچ 18, 2023 | تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی ) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے زمان پارک میں پولیس کی کارروائی کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ پولیس کی پیش قدمی کو دو وجوہات پر روکا گیا ، ہائیکورٹ کا فیصلہ اور پی ایس ایل کا میچ، ہائیکورٹ کے حکم پر آپریشن روکا گیا اس کے بعد ہائیکورٹ میں پیشیوں...