by عابد علی | ستمبر 9, 2025 | دنیا
ممبئی (ای پی آئی) مسلم مخالف جذبات کو ہوا دینے پر معروف ٹی وی اینکر انجنا کیشپ کے خلاف بھارتی عدالت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم۔ عدالت نے ریٹائرڈ پولیس افسر امیتابھ ٹھاکر کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا، دوران سماعت درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ انجنا...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | دنیا
غزہ(ای پی آئی ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے غزہ میں خونریز جنگ کے خاتمے کے لیے جامع جنگ بندی معاہدے پر آمادگی کا اظہار ،اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شق بھی شامل ہے۔ خلیجی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس نے گزشتہ روز...
by عابد علی | ستمبر 3, 2025 | دنیا
مسقط(ای پی آئی ) عمان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور ہنرمند افراد کو راغب کرنے کے لیے 10 سالہ "گولڈن رہائش پروگرام” کا اعلان کر دیا۔ اس منصوبے کے تحت سرمایہ کار صرف 2 لاکھ عمانی ریال (تقریباً 5 لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر) کی سرمایہ کاری کے بدلے قابلِ تجدید...
by عابد علی | ستمبر 1, 2025 | تازہ ترین, دنیا
کابل (ای پی آئی ) افغانستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لزر اٹھا ، صوبہ کنڑ میںشدید زلزلے نے تباہی مچا دی 250 افراد جاں بحق اور 500 سے زائدزخمی ہوچکے ہیں۔ افغان میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر زیرِ زمین تھا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔...
by عابد علی | اگست 30, 2025 | دنیا
بنکاک (ای پی آئی )تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیر اعظم پیتونگاترن شیناوترا کو عہدے سے برطرف کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیتونگاترن شیناوترا کو صرف ایک سال اقتدار میں رہنے کے بعد قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینے کے الزام پر عہدے سے ہٹا دیا اور اُن کی کابینہ...
by عابد علی | اگست 29, 2025 | دنیا, ٹاپ سٹوریز
تل ابیب (ای پی آئی) اسرائیل کے معروف جریدے ٹائمز آف اسرائیل پر شائع ہونے والا مضمون، جو چند گھنٹوں میں ہی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا، خطے میں جاری خفیہ جنگ اور پراکسی نیٹ ورکس کے اہم پہلوؤں کو آشکار کرتا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ایرانی مخالف تنظیم مجاہدین خلق کو...