by عابد علی | نومبر 12, 2026 | دنیا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست مذاکرات کرنے پر غور کر رہے ہیں، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں ایرانی حکام سے مذاکرات کا اختیار بھی دے دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے معاونین اور بعض عالمی رہنماؤں کو بتایا ہے کہ انہوں نے جے ڈی وینس کو...
by عابد علی | نومبر 9, 2026 | دنیا
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ امریکی ووٹرز اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، اور اب وائٹ ہاؤس کی باری ہے کہ وہ اس معاملے پر اپنا واضح مؤقف دنیا کے سامنے رکھے۔ انہوں نے یاد دہانی کرائی کہ ایران کی جانب سے پیش...
by عابد علی | نومبر 8, 2026 | دنیا
غزہ میں سردیوں کی پہلی شدید بارش نے اسرائیلی حملوں سے بے گھر ہونے والے فلسطینی خاندانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقوں میں قائم خیمہ بستیاں زیرِ آب آگئیں، ہزاروں خاندانوں کا سامان، بستر، کمبل اور گدے بھیگ گئے جبکہ متعدد عارضی...
by عابد علی | نومبر 7, 2026 | دنیا
واشنگٹن: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جہاں ایران نے اپنے جوہری پروگرام سے متعلق ایسے امور پر بھی بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے جو اس سے قبل مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں تھے،...
by عابد علی | نومبر 6, 2026 | دنیا
واشنگٹن: (ای پی آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کسی صورت نیو کلیئر ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ایران امریکا کی منظوری کے بغیر اپنے جوہری پروگرام سے متعلق کوئی اقدام نہیں کررہا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں یہ بیان ایران کے جوہری...
by عابد علی | نومبر 5, 2026 | دنیا
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات سے ایران اور امریکا کے درمیان دشمنی ختم نہیں ہوگی، امریکا ایران کا دشمن رہے گا، اس کے برعکس سوچنا غلط فہمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران پر کسی بھی حملے کا شدید جواب دیا جائے گا اور امریکا کے ناقابلِ شکست...