روسی حملے کا ایک برس مکمل ہو نے پر یوکرین نے خصوصی نوٹ جاری کردیا

روسی حملے کا ایک برس مکمل ہو نے پر یوکرین نے خصوصی نوٹ جاری کردیا

کیف(ای پی آئی)روس کے حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر یوکرین نے خصوصی یادگاری نوٹ جاری کر دیا۔ 24 فروری 2022 کو روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے جنگ کا اعلان کیا گیا تھا ، ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر یوکرین کے مرکزی بینک نے خصوصی یادگاری نوٹ کی نقاب کشائی کی۔...
کرونا کا خوف:3 سال تک گھر میں قید ماں بیٹا بازیاب

کرونا کا خوف:3 سال تک گھر میں قید ماں بیٹا بازیاب

نئی دہلی (ای پی آئی)بھارت کے ایک گھر میں 3 سال تک گھر میںاز خود قید رہنے والے ماں بیٹا کو پولیس نے بازیاب کرا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں خاتون موںمن نے کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے اپنے بیٹے کے ہمراہ خود کو 3 سال قبل گھر میں قید کر لیا تھا اور...
اقوام متحدہ : جنرل اسمبلی میں یوکرین جنگ کے فوری خاتمے کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ : جنرل اسمبلی میں یوکرین جنگ کے فوری خاتمے کی قرارداد منظور

نیویارک (ای پی آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے کہا ہے اور روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی مطابقت سے فوری طور پر اپنی فوج یوکرین سے واپس بلائے۔ یوکرین پر روس کی فوجی چڑھائی کو دوسرا سال شروع ہونے سے چند ہی گھنٹے قبل...
طالبان یقینی بنائیں کہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر خطے کا امن خراب نہ کریں، امریکا

طالبان یقینی بنائیں کہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر خطے کا امن خراب نہ کریں، امریکا

واشنگٹن (ای پی آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ طالبان یقینی بنائیں کہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر خطے کا امن خراب نہ کریں، پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانا چاہتے ہیں، دو دہائیوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں امریکا...
سابق فلسطینی وزیر اعظم احمد قریع 85سال کی عمر میں چل بسے

سابق فلسطینی وزیر اعظم احمد قریع 85سال کی عمر میں چل بسے

غزہ(ای پی آئی)معروف رہنما اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم احمد قریع 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم قریع اکتوبر 2003 سے مارچ 2006 تک فلسطینی وزیر اعظم رہے اور متعدد دیگر اعلی عہدوں پر بھی فائز رہے۔فلسطینی نیوز ایجنسی نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔احمد قریع 1937 میں...
نیوزی لینڈ:گبرئیل سے متاثرہ علاقوں میں 5 ہزار افراد تاحال لاپتہ

نیوزی لینڈ:گبرئیل سے متاثرہ علاقوں میں 5 ہزار افراد تاحال لاپتہ

ویلنگٹن(ای پی آئی)نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان گبرئیل کے بعد متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، نارتھ آئی لینڈ میں مزید دو لاشیں ملنے کے بعد اموات کی تعداد 11 ہوگئی۔ سمندری طوفان گبرئیل سے متاثرہ علاقوں میں5 ہزار افراد اب بھی لاپتہ ہیں جبکہ 62 ہزار افراد کو...