by عابد علی | فروری 24, 2023 | دنیا
نیویارک (ای پی آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے کہا ہے اور روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی مطابقت سے فوری طور پر اپنی فوج یوکرین سے واپس بلائے۔ یوکرین پر روس کی فوجی چڑھائی کو دوسرا سال شروع ہونے سے چند ہی گھنٹے قبل...
by عابد علی | فروری 24, 2023 | دنیا
واشنگٹن (ای پی آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ طالبان یقینی بنائیں کہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر خطے کا امن خراب نہ کریں، پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعلقات کو مثالی بنانا چاہتے ہیں، دو دہائیوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں امریکا...
by عابد علی | فروری 23, 2023 | دنیا
غزہ(ای پی آئی)معروف رہنما اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم احمد قریع 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم قریع اکتوبر 2003 سے مارچ 2006 تک فلسطینی وزیر اعظم رہے اور متعدد دیگر اعلی عہدوں پر بھی فائز رہے۔فلسطینی نیوز ایجنسی نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔احمد قریع 1937 میں...
by عابد علی | فروری 20, 2023 | دنیا
ویلنگٹن(ای پی آئی)نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان گبرئیل کے بعد متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، نارتھ آئی لینڈ میں مزید دو لاشیں ملنے کے بعد اموات کی تعداد 11 ہوگئی۔ سمندری طوفان گبرئیل سے متاثرہ علاقوں میں5 ہزار افراد اب بھی لاپتہ ہیں جبکہ 62 ہزار افراد کو...
by عابد علی | فروری 20, 2023 | دنیا
جدہ (ای پی آئی)سعودی عرب کے متعدد علاقوںمیں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سعودی خبررساں ادارے نے سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ بین الاقوامی ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت...
by عابد علی | فروری 20, 2023 | دنیا
ماسکو(ای پی آئی)روس نے ایک بار پھر سے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین اقوام متحدہ کے اہم اجلاس سے قبل ماسکو پر الزام لگانے کے لیے اپنی سرزمین پر جوہری واقعے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاہم روس کی جانب سے اس الزام کے ثبوت فراہم نہیں کے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس...