by عابد علی | جنوری 15, 2023 | دنیا
تہران(ای پی آئی)ایران نے برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں سابق نائب وزیر دفاع اور ایرانی نژاد برطانوی شہری علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے علی رضا اکبری کے خلاف مقدمے کو سیاسی محرک قرار دیتے ہوئے اظہار مذمت کیا...
by عابد علی | جنوری 14, 2023 | دنیا
نئی دہلی (ای پی آئی ) بھارت میں مذہبی عدم برداشت میں خوفناک اضافے کے خلاف ملک کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں ، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مذہبی عدم برداشت میں اضافہ ہوگیا ، ویڈیومیں دکھایا گیا ہے کہ بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ذیلی...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | دنیا
نیویارک(ای پی آئی)پاکستان نے کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو فروغ ملے گا۔ اقوام...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | دنیا
نیو یارک(ای پی آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نیتمام رکن ممالک سیاقوام متحدہ کے چارٹر اور خاص طور پر قانون کی حکمرانی کے وژن اور اقدار کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | دنیا
اسلام آباد(ای پی آئی)بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ 2022 بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت، امتیازی سلوک اور ظلم و تشدد کا سال رہا۔ انسانی حقوق کی تنظیم سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں جسمانی تشدد، ناروا سلوک کے واقعات...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | دنیا
ریاض(ای پی آئی)سعودی عرب کے شہریت دینے کے قانون کو تبدیل کر دیا گیا ہے ،سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار ولی عہد کو دے دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون میں ترمیم کے بعد اب شہریت...